🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37135 ترقیم الشثری: -- 38732
٣٨٧٣٢ - حدثنا ابن علية عن يونس عن ابن سيرين قال: (نبئت) (١) ان اول جدة اطعمت مع ابنها: ام الاب (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (نبيئت).
(٢) مرسل؛ ابن سيرين تابعي، وتقدم بنحوه ١٤/ ٧٧ برقم [٣٨٥١٧].

حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ مجھے بتایا گیا ہے کہ وہ پہلی جدہ جسے اس کے بیٹے ساتھ میراث میں حصہ دیا گیا وہ ایک دادی تھی۔ (جسے اپنے بیٹے کے ہوتے ہوئے میراث میں سے سدس دیا گیا) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38732]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38732، ترقيم محمد عوامة 37135)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38732 in Urdu