مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
ترقیم عوامۃ: 37139 ترقیم الشثری: -- 38736
٣٨٧٣٦ - حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: قلت لعطاء: القنوت في شهر رمضان؟ قال: عمر اول من قنت، قلت: النصف (الآخر) (١) اجمع قال: نعم (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (ولاخر).
(٢) منقطع؛ عطاء لم يدرك عمر.
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے سوال کیا کہ رمضان میں قنوت کا کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ سب سے پہلے حضرت عمر نے رمضان میں قنوت پڑھی۔ میں نے پوچھا کہ دوسرے نصف میں سارے کے سارے میں؟ انہوں نے کہا جی ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38736]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38736، ترقيم محمد عوامة 37139)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38736 in Urdu