مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
ترقیم عوامۃ: 37143 ترقیم الشثری: -- 38740
٣٨٧٤٠ - حدثنا ابن مصعب قال: حدثني الاوزاعي قال: سالت الزهري عن شهادة الغلمان فقال: كان مروان بن الحكم اول من قضى بذلك (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ الزهري لا يروي عن مروان بن الحكم.
حضرت اوزاعی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت زہری سے لڑکوں کی گواہی کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ سب سے پہلے لڑکوں کی گواہی پر مروان نے فیصلہ کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38740]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38740، ترقيم محمد عوامة 37143)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38740 in Urdu