🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37148 ترقیم الشثری: -- 38745
٣٨٧٤٥ - (وابو معاوية عن الاعمش عن ابي صالح عن ابي هريرة) (١) عن النبي ﷺ قال:"اول زمرة تدخل الجنة من امتي على صورة القمر ليلة البدر ثم الذين يلونهم على (اشد) (٢) كوكب في السماء (إضاءة) (٣) " (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، جـ].
(٢) في [أ، ب، جـ، س]: (أضوأ).
(٣) في [س]: (ضاءت).
(٤) صحيح؛ أخرجه البخاري (٣٣٢٧)، ومسلم (٢٨٣٤).

حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ میری امت میں سب سے پہلے جو جماعت جنت میں داخل ہوگی ان کے چہرے چودھویں کے چاند کی طرح چمک رہے ہوں گے۔ پھر ان کے بعد جو لوگ ہوں گے ان کے چہرے آسمان کے ستاروں کی طرح چمک رہے ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38745]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38745، ترقيم محمد عوامة 37148)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38745 in Urdu