مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
ترقیم عوامۃ: 37150 ترقیم الشثری: -- 38747
٣٨٧٤٧ - حدثنا اسود حدثنا جعفر بن زياد عن هشام (بن حسان) (١) عن ابن سيرين قال: اول من سال عن البينة شريح، فقالوا: يا ابا امية احدثت قال: احدثتم (فاحدثت) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س]: (ابن سيرين).
(٢) في [أ، ب]: (وأحدثت).
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ گواہی کے بارے میں سے سب سے پہلے سوال کرنے والے شریح ہیں۔ ان سے کسی نے کہا کہ اے ابو امیہ! آپ نے نئی چیز شروع کی۔ انہوں نے فرمایا کہ تم نے نئی چیز شروع کی تو میں نے بھی نئی چیز شروع کردی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38747]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38747، ترقيم محمد عوامة 37150)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38747 in Urdu