🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37165 ترقیم الشثری: -- 38762
٣٨٧٦٢ - حدثنا اسود حدثنا حماد بن سلمة عن علي بن زيد عن ابي حرة الرقاشي عن عمه قال: كانت (آخذا) (١) بزمام ناقة رسول الله ﷺ في اوسط ايام التشريق اذود عنها الناس، فقال:"يا ايها الناس، الا إن كل مال وماثرة كانت في الجاهلية تحت قدمي هذه إلى يوم القيامة، وإن اول دم موضوع: دم ربيعة بن الحارث ابن عبد المطلب، وإن الله قضى ان اول ربا موضوع: ربا العباس بن عبد المطلب، لكم رؤوس اموالكم لا تظلمون ولا تظلمون" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (آخذ).
(٢) ضعيف؛ لضعف علي بن قلد بن جدعان، وأبي حرة، أخرجه أحمد (٢٠٦٩٥)، والدارمي (٢٥٣٤)، وأبو يعلى (١٥٦٩)، والطبراني (٣٦٠٩)، وابن الأثير في الغابة ٦/ ٣٦٦.

حضرت ابو حرہ رقاشی اپنے چچا سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے ایام تشریق میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اونٹنی کی لگام کو تھاما ہوا تھا اور لوگوں کو اس سے دور کررہا تھا۔ آپ نے خطبہ دیا اور فرمایا کہ اے لوگو! ہر مال اور ہر نشان جو جاہلیت میں تھا وہ قیامت تک کے لئے میرے قدموں کے نیچے ہے۔ سب سے پہلا خون جو معاف کیا گیا وہ ربیعہ بن حارث بن عبد المطلب کا خون ہے۔ اور اللہ تعالیٰ نے فیصلہ فرمایا ہے کہ پہلا سود جو معاف ہوا ہے وہ عباس بن عبد المطلب کا سود ہے۔ تمہارے لئے تمہارے پورے پورے مال ہیں، نہ تم ظلم کرو گے نہ تم پر ظلم کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38762]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38762، ترقيم محمد عوامة 37165)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38762 in Urdu