مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
ترقیم عوامۃ: 37173 ترقیم الشثری: -- 38770
٣٨٧٧٠ - حدثنا الفضل حدثنا ابو إسرائيل قال: اخبرني بعض اصحابنا ان طلحة كان اول من بايع عليا، فرآه اعرابي فقال: امر لا يتم (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول؛ لإبهام راويه.
حضرت ابو اسرائیل کہتے ہیں کہ مجھے کسی نے بتایا کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ہاتھ پر سب سے پہلے حضرت طلحہ نے بیعت کی۔ انہیں ایک دیہاتی نے دیکھا تو کہا کہ یہ کام پورا نہیں ہوگا۔ فضل کہتے ہیں کہ میں نے ابو اسرائیل سے کہا کہ یہ کس وجہ سے کہا؟ انہوں نے فرمایا کہ ان کے ہاتھ کی وجہ سے۔ (حضرت طلحہ کا ہاتھ غزوہ احد میں شل ہوگیا تھا) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38770]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38770، ترقيم محمد عوامة 37173)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38770 in Urdu