مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
ترقیم عوامۃ: 37178 ترقیم الشثری: -- 38776
٣٨٧٧٦ - حدثنا مالك قال: حدثني سهل بن شعيب قال: حدثني فراس بن يحيى قال: اصبت (في) (١) سجن الحجاج ورقا منقوطا بالنحو، وكان اول نقط رايته، فاتيت به الشعبي فاريته إياه فقال: اقرا عليه ولا تنقطه بيدك.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (من).
حضرت فراس بن یحییٰ کہتے ہیں کہ میں نے حجاج کے قید خانے میں ایک صفحہ دیکھا جس پر نقطے لگائے گئے تھے۔ وہ پہلے نقطے تھے جو میں نے دیکھے۔ میں وہ ورق لے کر حضرت شعبی کے پاس آیا اور انہیں دکھایا تو انہوں نے فرمایا کہ اپنی طرز پر چلتے رہو اور اپنے ہاتھ سے نقطے نہ لگاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38776]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38776، ترقيم محمد عوامة 37178)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38776 in Urdu