🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37184 ترقیم الشثری: -- 38783
٣٨٧٨٣ - حدثنا يزيد اخبرنا (ابن) (١) إسحاق عن يزيد (٢) بن ابي حبيب عن مرثد بن عبد الله اليزني وكان اول اهل مصر يروح إلى المسجد، وكان لا ياتي بشيء إلا تصدق به. آخر كتاب الاوائل (والحمد لله) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (أبي)، وفي [جـ]: (أخبرنا أبو الفضل).
(٢) صرح بالتحديث عند ابن خزيمة (٢٤٣٢).
(٣) سقط من: [جـ]، وفي [ي]: زيادة (وحده وصلى اللَّه على محمد وآله).

حضرت یزید بن ابی حبیب فرماتے ہیں کہ حضرت مرثد بن عبد اللہ یزنی مصر میں سب سے پہلے مسجد میں جانے والے شخص ہیں۔ ان کے پاس جب بھی کوئی چیز لائی جاتی تھی تو اس میں سے صدقہ ضرور کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38783]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38783، ترقيم محمد عوامة 37184)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38783 in Urdu