🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
153. من كان يتطوع في السفر
جو حضرات سفر میں نفل پڑھا کرتے تھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 3862 ترقیم الشثری: -- 3880
٣٨٨٠ - حدثنا محمد بن عبيد عن الاعمش قال: كان اصحاب عبد الله يتطوعون في السفر.
حدثنا محمد بن عبيد، عن الاعمش، قال:" كان اصحاب عبد الله يتطوعون في السفر"
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ حضرت عبدا للہ کے شاگرد سفر میں نفل پڑھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3880]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3880، ترقيم محمد عوامة 3862)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 3880 in Urdu