🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
153. من كان يتطوع في السفر
جو حضرات سفر میں نفل پڑھا کرتے تھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 3863 ترقیم الشثری: -- 3881
٣٨٨١ - حدثنا حاتم بن إسماعيل عن هشام بن عروة قال: كان ابي (يصلي) (١) على إثر المكتوبة في السفر.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) [جـ]: (يصل).
حدثنا حاتم بن إسماعيل، عن هشام بن عروة، قال:" كان ابي يصلي على إثر المكتوبة في السفر"
حضرت ہشام بن عروہ فرماتے ہیں کہ میرے والد سفر میں فرضوں کے بعد نفل پڑھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3881]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3881، ترقيم محمد عوامة 3863)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 3881 in Urdu