مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
ترقیم عوامۃ: 37201 ترقیم الشثری: -- 38800
٣٨٨٠٠ - (حدثنا) (١) (مسلمة) (٢) (حدثنا) (٣) ابن الوشاء حدثنا بكار بن قتيبة القاضي حدثنا روح بن عبادة القيسي حدثنا شعبة عن عاصم الاحول قال: سمعت ابا عثمان النهدي يقول: سمعت سعد بن مالك وابا بكرة يقولان: (سمعنا) (٤) رسول الله ﷺ يقول:"من ادعى إلى غير ابيه وهو يعلم انه غير ابيه فإن الجنة عليه حرام" قال: وكان سعد بن مالك اول من رمى بسهمه في سبيل الله عز ⦗٢٠٤⦘ وجل قال: وكان ابو (بكرة) (٥) اول من (تسور) (٦) على رسول المنذر ﷺ في وفد ثقيف (٧) . تم والحمد لله (حق حمده) (٨) (٩)
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (حدث).
(٢) في [ب]: (مسلم).
(٣) في [ي]: (عن).
(٤) في [هـ]: (سمعت).
(٥) في [أ، ب، جـ، س، ي]: (بكر).
(٦) في [أ، ب، جـ، س]: (سور)، وفي [س]: (ثور).
(٧) صحيح؛ أخرجه البخاري (٤٣٢٦)، ومسلم (٦٣)، وتقدم ٨/ ٥٣٧ برقم [٢٧٧٨٥].
(٨) في [جـ، ي]: (وحده).
(٩) في [ي]: زيادة (وصلى اللَّه على محمد وآله وصحبه وسلم وكرم وشرف).
حضرت سعد بن مالک اور حضرت ابو بکرہ فرماتے ہیں کہ ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جو شخص خود کو اپنے والد کے علاوہ کسی اور کی طرف منسوب کرے، حالانکہ وہ جانتا ہو کہ اس کا باپ کوئی اور ہے جنت اس شخص پر حرام ہے۔ حضرت سعد بن مالک وہ پہلے شخص ہیں جنہوں نے اللہ کے راستہ میں تیر چلایا۔ حضرت ابو بکرہ وہ پہلے شخص ہیں جو بنو ثقیف کے وفد میں سے سب سے پہلے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38800]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38800، ترقيم محمد عوامة 37201)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38800 in Urdu