🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. وذكر أن أبا حنيفة قال: لا يباع
مُدَبَّر غلام کی بیع کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37225 ترقیم الشثری: -- 38824
٣٨٨٢٤ - حدثنا (سعيد بن يحيى) (١) الحميري عن سفيان بن حسين عن الزهري عن ابي امامة بن سهل عن ابيه قال: كان النبي ﷺ يعود فقراء اهل المدينة ويشهد جنائزهم إذا ماتوا، قال: فتوفيت امراة من اهل العوالي، قال: فمشى النبي ﷺ إلى ⦗٢١٢⦘ قبرها وكبر اربعا (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (يحيى بن سعيد).
(٢) ضعيف؛ سفيان بن حسين ضعيف في الزهري، أخرجه الطحاوي ١/ ٤٩٤، والطبراني (٥٥٨٦)، والخطيب في تاريخ بغداد ٩/ ٧٥، والحارث كما في المطالب (٨٧٨)، والبيهقي ٤/ ٤٨، وابن عبد البر في التمهيد ٦/ ٢٦٣، وأخرجه مرسلًا مالك ص ٢٢٦، والشافعي في الأم ١/ ٢٧٠، والنسائي ٤/ ٤٠، وعبد الرزاق (٦٥٤٢).

حضرت امامہ بن سہل اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فقراء مدینہ کی عیادت کرتے تھے اور جب وہ مرتے تو ان کے جنازہ میں حاضر ہوتے تھے۔ راوی کہتے ہیں: اہل عوالی میں سے ایک عورت نے وفات پائی، راوی کہتے ہیں: آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس عورت کی قبر کی طرف تشریف لے گئے اور آپ نے چار تکبیرات کہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38824]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38824، ترقيم محمد عوامة 37225)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38824 in Urdu