🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. وذكر أن أبا حنيفة قال: لا يباع
مُدَبَّر غلام کی بیع کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37226 ترقیم الشثری: -- 38825
٣٨٨٢٥ - حدثنا الثقفي عن ايوب عن ابي قلابة عن ابي المهلب عن عمران ابن حح عن النبي ﷺ قال:"إن اخا لكم قد مات فصلوا عليه" -يعني النجاشي (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه مسلم (٩٥٣)، وأحمد (١٩٨٩١).
حضرت عمران بن حصین روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تمہارا ایک بھائی وفات پا گیا ہے پس تم اس کا جنازہ پڑھو، اس سے نجاشی مراد ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38825]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38825، ترقيم محمد عوامة 37226)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38825 in Urdu