🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. وذكر أن أبا حنيفة قال: لا يباع
مُدَبَّر غلام کی بیع کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37227 ترقیم الشثری: -- 38826
٣٨٨٢٦ - حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري عن سعيد بن المسيب عن ابي هريرة ان النبي ﷺ صلى على النجاشي فكبر (عليه) (١) اربعا (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، س].
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (١٣١٨)، ومسلم (٩٥١).

حضرت ابوہریرہ روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نجاشی کا جنازہ پڑھایا اور آپ نے اس میں چار تکبیریں کہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38826]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38826، ترقيم محمد عوامة 37227)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38826 in Urdu