🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
153. من كان يتطوع في السفر
جو حضرات سفر میں نفل پڑھا کرتے تھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 3866 ترقیم الشثری: -- 3884
٣٨٨٤ - حدثنا غندر عن شعبة عن اشعث قال: صحبت ابي والاسور ابن يزيد وعمرو بن ميمون وابا وائل فكانوا يصلون ركعتين، ثم يصلون بعدها ركعتين.
حدثنا غندر، عن شعبة، عن اشعث، قال: صحبت ابي، والاسود بن يزيد، وعمرو بن ميمون، وابا وائل" فكانوا يصلون ركعتين ثم يصلون بعدها ركعتين"
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ میرے والد، حضرت اسود بن یزید، حضرت عمرو بن میمون اور حضرت ابو وائل دو رکعتیں پڑھتے تھے اور ان کے بعد پھر دو رکعتیں پڑھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3884]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3884، ترقيم محمد عوامة 3866)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 3884 in Urdu