🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
17. وذكر أن أبا حنيفة قال: لا يفعل فإن فعل فعليه دم
جو محرم بوجہ عذر کے پائجامہ پہنے اور اس پر دَمْ کے وجوب کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37264 ترقیم الشثری: -- 38864
٣٨٨٦٤ - حدثنا يزيد عن محمد بن إسحاق عن حفص بن عبيد الله بن انس قال: كنا نسافر مع انس إلى مكة، فكان إذا زالت الشمس وهو في منزل لم يركب حتى يصلي الظهر، فإذا راح فحضرت (العصو) (١) صلى العصر، فإن سار من منزله قبل ان تزول (الشمس) (٢) فحضرت الصلاة قلنا: الصلاة، فيقول: سيروا، حتى إذا كان بين الصلاتين نزل فجمع بين الظهر والعصر، ثم قال: رايت النبي ﷺ إذا وصل ضحوته بروحته صنع هكذا (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (الصلاة).
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) منقطع حكمًا؛ ابن إسحاق مدلس، أخرجه البزار (٦٨٨/ كشف)، وأصله عند البخاري (١١٢)، ومسلم (٧٥٤).

حضرت حفص بن عبیداللہ بن انس سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ ہم حضرت انس کے ساتھ مکہ کی طرف سفر کرتے، پس جب سورج زائل ہوجاتا اور حضرت انس کسی منزل میں ٹھہرے ہوتے تو آپ ظہر کی نماز ادا کرنے سے پہلے سوار نہ ہوتے، اور جب آپ شام کو سوار ہوتے اور عصر کا وقت موجود ہوتا تو آپ عصر پڑھ لیتے، لیکن اگر آپ اپنی منزل سے زوال شمس سے پہلے روانہ ہوچکے ہوتے اور نماز کا وقت آجاتا اور ہم کہتے، نماز؟ تو آپ فرماتے: چلتے رہو، یہاں تک کہ جب دو نمازوں کا درمیان ہوجاتا تو آپ سواری سے اترتے اور ظہر، عصر کو جمع فرماتے اور پھر فرماتے کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ جب آپ صبح سے شام تک مسلسل سفر کرتے تو یونہی کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38864]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38864، ترقيم محمد عوامة 37264)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38864 in Urdu