🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
23. وذكر أن أبا حنيفة قال: لا ينفى
زانی اور زانیہ کو جلاوطن کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37281 ترقیم الشثری: -- 38881
٣٨٨٨١ - حدثنا وكيع عن ابن ابي ليلى عن (عيسى عن عبد الرحمن بن ابي ليلى عن) (١) (جده ابي ليلى) (٢) قال: كنا عند النبي ﷺ جلوسا، فجاء (الحسين) (٣) بن علي يحبو حتى (جلس) (٤) على صدره (فبال عليه) (٥) ، قال: فابتدرناه لناخذه، فقال النبي ﷺ:"ابني ابني"، ثم دعا بماء فصبه عليه (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، ط، هـ].
(٢) سقط من: [س].
(٣) كذا في جميع النسخ، وفي بقية المصادر: (الحسن)، وانظر: ما تقدم في ١/ ١٢٠ برقم [١٢٩٨].
(٤) في [س]: (أجلس).
(٥) سقط من: [أ، ب، د، س].
(٦) ضعيف؛ محمد بن عبد الرحمن بن أبي ليلى سيء الحفظ، أخرجه أحمد (١٩٠٥٦)، والطحاوي ١/ ٩٤، والطبراني (٦٤٢٤)، وابن أبي عاصم في الآحاد (٢١٥١)، والدولابي ١/ ٥١، والدارمي (١٦٤٣).

حضرت ابو لیلیٰ سے روایت ہے کہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس بیٹھے ہوئے تھے کہ حضرت حسین بن علی رضی اللہ عنہ سرکتے ہوئے آئے یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سینہ اطہر پر بیٹھ گئے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر پیشاب کردیا۔ راوی کہتے ہیں ہم نے جلدی سے آگے بڑھ کر حضرت حسین کو پکڑنا چاہا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میرا بیٹا! میرا بیٹا! پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پانی منگوایا اور اس پر بہا دیا۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: اسے دھویا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38881]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38881، ترقيم محمد عوامة 37281)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38881 in Urdu