مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
26. وذكر أن أبا حنيفة قال: لا يؤم الإمام وهو جالس
بیٹھے ہوئے آدمی کی امامت کروانے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 37292 ترقیم الشثری: -- 38892
٣٨٨٩٢ - حدثنا معتمر عن محمد بن عثيم عن محمد بن عبد الرحمن بن البيلماني عن ابيه عن ابن عمر قال: سئل النبي ﷺ ما يجوز في الرضاعة من الشهود؟ ⦗٢٣٤⦘ قال:"رجل او امراة" (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف جدًا؛ محمد بن عبد الرحمن بن البيلماني متروك، وأخرجه أحمد (٤٩١١)، وعبد الرزاق (١٥٤٣٧).
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سوال کیا گیا کہ رضاعت میں کتنے گواہوں کی گواہی جائز ہوتی ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ایک آدمی یا ایک عورت۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: زیادہ کی گواہی جائز ہے کم کی نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38892]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38892، ترقيم محمد عوامة 37292)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38892 in Urdu