مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
27. وذكر أن أبا حنيفة قال: لا يجوز إلا أكثر
رضاعت کے گواہوں کا بیان
ترقیم عوامۃ: 37294 ترقیم الشثری: -- 38894
٣٨٨٩٤ - حدثنا ابو اسامة عن إسماعيل عن الشعبي ان النبي ﷺ ردها عليه بنكاحها الاول (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ الشعبي تابعي، وأخرجه عبد الرزاق (١٢٦٤٠)، وسعيد بن منصور (٢١٠٧)، والطحاوي ٣/ ٢٥٦.
حضرت شعبی سے منقول ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے زینب کو ابو العاص پر پہلے نکاح کے ساتھ واپس بھیجا تھا۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: نکاح کی تجدید کی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38894]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38894، ترقيم محمد عوامة 37294)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38894 in Urdu