مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
40. وذكر أن أبا حنيفة قال: لا (تجمعوا فيه)
دوسری مرتبہ جماعت کا بیان
ترقیم عوامۃ: 37333 ترقیم الشثری: -- 38933
٣٨٩٣٣ - [حدثنا عبد الرحيم (حدثنا) (١) ابن ابي عروبة عن قتادة عن الحسن عن النبي ﷺ قال:"من قتل عبده قتلناه، ومن جدع عبده جدعناه"] (٢) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (عن).
(٢) سقط الخبر في: [أ، ب].
(٣) مرسل؛ الحسن تابعي، أخرجه عبد الرزاق، وورد من حديث الحسن عن سمرة، أخرجه أحمد (٢٠١٠٤)، وأبو داود (٤٥١٥)، والترمذي (١٤١٤)، والنسائي (٦٩٣٨)، وابن ماجه (٢٦٦٣)، والحاكم ٤/ ٣٦٧، والدارمي (٢٣٥٨)، والطيالسي (٩٠٥) والطبراني (٦٨٠٨).
حضرت حسن نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو کوئی اپنے غلام کو قتل کرے گا، ہم اس کو قتل کریں گے اور جو کوئی اپنے غلام کا ناک کاٹے گا ہم اس کا ناک کاٹیں گے۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: آزاد کو غلام کے بدلے قتل نہیں کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38933]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38933، ترقيم محمد عوامة 37333)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38933 in Urdu