مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
41. (وذكر أن أبا حنيفة قال:) لا يقتل به
آزاد کو غلام کے بدلے میں قتل کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 37334 ترقیم الشثری: -- 38934
٣٨٩٣٤ - حدثنا علي بن مسهر عن محمد بن عمرو عن ابي سلمة عن ابي هريرة عن النبي ﷺ قال:"من ادرك ركعة من (١) العصر قبل ان تغرب الشمس فقد ادرك الصلاة، من ادرك من صلاة الفجر ركعة قبل ان تطلع الشمس فقد ادرك الصلاة" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: زيادة (الصلاة).
(٢) حسن؛ محمد بن عمر صدوق، وأخرجه البخاري (٥٥٦)، ومسلم (٦٠٧).
حضرت ابوہریرہ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص غروب آفتاب سے پہلے عصر کی ایک رکعت پالے تو تحقیق اس نے پوری نماز پالی۔ اور جو شخص طلوع آفتاب سے پہلے فجر کی ایک رکعت پالے تو تحقیق اس نے پوری نماز پالی۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: جب آدمی فجر کی ایک رکعت پڑھ چکے اور سورج طلوع ہوجائے تو اس آدمی کو یہ فجر کفایت نہیں کرے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38934]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38934، ترقيم محمد عوامة 37334)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38934 in Urdu