🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
46. وذكر أن أبا حنيفة قال: لا بأس به
دو چیزوں کو ملا کر نبیذ بنانے کے حکم کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37347 ترقیم الشثری: -- 38947
٣٨٩٤٧ - [حدثنا عائذ بن حبيب عن اشعث عن ابن سيرين قال: لعن الله (المحل) (١) والمحلل له] (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (المحلل).
(٢) سقط الخبر في: [ب، جـ].

حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ حلالہ کرنے والے پر اور اس پر جس کے لئے حلالہ کیا گیا ہے لعنت فرماتے ہیں۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: جب آدمی عورت کے ساتھ حلالہ کی غرض سے شادی کرے پھر آدمی کو وہ عورت مرغوب ہوجائے تو اس کو اپنے پاس ٹھہرانے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38947]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38947، ترقيم محمد عوامة 37347)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38947 in Urdu