🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
47. وذكر أن أبا حنيفة قال: إذا تزوجها ليحللها فرغب فيها فلا بأس أن يمسكها
حلالہ کرنے والے کے نکاح کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37348 ترقیم الشثری: -- 38948
٣٨٩٤٨ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ربيعة بن ابي عبد الرحمن الراي عن يزيد مولى المنبعث عن زيد بن خالد الجهني قال: سئل رسول الله ﷺ عن اللقطة فقال:"عرفها سنة، فإن جاء صاحبها وإلا فاستنفقها" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه البخاري (٩١)، ومسلم (١٧٢٢).
حضرت زید بن خالد جُہنی روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے گری پڑی چیز کے بارے میں سوا ل کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ایک سال تک اس کی پہچان کرواؤ۔ پس اگر اس کا مالک آجائے (تو اسے دے دو) وگرنہ اس کو تم خرچ کر ڈالو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38948]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38948، ترقيم محمد عوامة 37348)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38948 in Urdu