مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
48. وذكر أن أبا حنيفة قال: إن جاء صاحبها غرم له
گری پڑی چیز کی پہچان کروانے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 37355 ترقیم الشثری: -- 38955
٣٨٩٥٥ - حدثنا غندر عن شعبة عن عمرو بن مرة عن ابي البختري قال: سالت ابن عباس عن بيع النخل فقال: نهى النبي ﷺ عن بيع النخل حتى ياكل منه او يؤكل منه وحتى يوزن، قلت: وما يوزن؟ فقال رجل عنده: حتى يحرز (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه البخاري (٢٢٥٠)، ومسلم (١٥٣٧).
حضرت ابو الجری فرماتے ہیں کہ میں نے ابن عباس رضی اللہ عنہما سے کھجوروں کی بیع کے متعلق سوال کیا؟ تو انہوں نے فرمایا: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کھجوروں کی بیع سے منع کیا یہاں تک کہ آدمی اس میں سے کھائے یا (فرمایا) وہ کھائی جاسکے۔ اور یہاں تک کہ وہ وزن کی جاسکے۔ میں نے پوچھا۔ اس کے وزن کئے جانے سے کیا مراد ہے؟ تو ان کے پاس بیٹھے ایک آدمی نے جواب دیا: یہاں تک کہ وہ محفوظ ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38955]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38955، ترقيم محمد عوامة 37355)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38955 in Urdu