🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
49. وذكر أن أبا حنيفة قال: لا بأس ببيعه بلحا وهو خلاف الأثر
بُدوِّ صلاح (آفت سے مامون ہونے) سے پہلے پھل کی بیع کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37359 ترقیم الشثری: -- 38959
٣٨٩٥٩ - حدثنا ابن إدريس عن عبيد الله بن (عمر) (١) عن نافع عن ابن عمر قال: عرضت على النبي ﷺ يوم احد وانا ابن اربع عشرة (فاستصغرني) (٢) ، وعرضت عليه يوم الخندق وانا ابن خمس عشرة فاجازني (٣) . - قال نافع: فحدثت به عمر بن عبد العزيز، قال: فقال: هذا حد بين الصغير والكبير، قال: فكتب إلى عماله ان يفرضوا لابن خمس عشرة في المقاتلة ولابن اربع عشرة في الذرية.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) في [س]: (فاستصغر لي).
(٣) صحيح؛ أخرجه البخاري (٢٦٦٤)، ومسلم (١٨٦٨).

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان فرماتے ہیں کہ مجھے احد کے دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں پیش کیا گیا۔ میں اس وقت چودہ سال کا تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے چھوٹا سمجھا اور مجھے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں خندق کے دن پیش کیا گیا۔ میری عمر اس وقت پندرہ سال تھی۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے اجازت دے دی۔ حضرت نافع فرماتے ہیں کہ میں نے یہ حدیث عمر بن عبد العزیز کو بیان کی۔ راوی کہتے ہیں: انہوں نے فرمایا: یہی چھوٹے بڑے میں حد ہے۔ راوی کہتے ہیں کہ انہوں نے اپنے گورنروں کو لکھا کہ پندرہ سال والے کو مقاتلین میں شمار کرو اور چودہ سال والے کو بچوں میں شمار کرو۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ لڑکی پر اٹھارہ سال یا سترہ سال تک پہنچنے تک کچھ بھی (لازم) نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38959]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38959، ترقيم محمد عوامة 37359)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38959 in Urdu