مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
48. وذكر أن أبا حنيفة قال: إن جاء صاحبها غرم له
گری پڑی چیز کی پہچان کروانے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 37358 ترقیم الشثری: -- 38958
٣٨٩٥٨ - حدثنا يعلى بن عبيد حدثنا فضيل بن غزوان عن ابن ابي (نعم) (١) عن ابي هريرة ان رسول الله ﷺ نهى عن بيع الثمرة حتى يبدو صلاحها (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (نعيم).
(٢) صحيح؛ أخرجه مسلم (١٥٣٨)، وأحمد (٧٥٥٩).
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بدو صلاح سے قبل پھلوں کی فروخت سے منع فرمایا ہے۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ اس کو کچا بیچنے میں کوئی حرج نہیں ہے اور یہ بات حدیث کے خلاف ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38958]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38958، ترقيم محمد عوامة 37358)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38958 in Urdu