🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
51. وذكر أن أبا حنيفة كان لا يرى الخرص
کھجوروں میں تخمینہ لگانے کے حکم کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37370 ترقیم الشثری: -- 38970
٣٨٩٧٠ - حدثنا ابو خالد عن حجاج عن عمرو بن شعيب عن ابيه عن جده قال: جاء رجل إلى النبي ﷺ فقال: إن ابي (اجتاح) (١) مالي قال:"انت ومالك لابيك" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (احتاج إلى).
(٢) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس، أخرجه أحمد (٦٩٠٢)، وأبو داود (٣٥٣٠)، وابن ماجه (٢٢٩٢)، والطحاوي ٤/ ١٥٨، وابن الجارود (٩٩٥)، والبيهقي ٧/ ٤٨٠، وأبو نعيم في تاريخ أصبهان ٢/ ٢٢، والخطيب في تاريخ بغداد ١٢/ ٤٩.

حضرت عمرو بن شعیب اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ ایک آدمی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت اقدس میں حاضر ہوا اور عرض کیا۔ میرا والد میرے مال کا محتاج ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تو اور تیرا مال تیرے باپ کا ہے۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: باپ اگر محتاج ہو تو اولاد کے مال میں سے لے سکتا ہے اور خود پر خرچ کرسکتا ہے وگرنہ نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38970]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38970، ترقيم محمد عوامة 37370)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38970 in Urdu