مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
52. وذكر أن أبا حنيفة قال: لا يأخذ من ماله إلا أن يكون محتاجا فينفق عليه
والد کا اپنی اولاد کے مال میں سے اپنی ذات پر خرچ کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 37371 ترقیم الشثری: -- 38971
٣٨٩٧١ - حدثنا هشيم عن عبد العزيز بن صهيب عن انس بن مالك قال: قدم ناس من عرينة المدينة (فاجتووها) (١) فقال لهم النبي ﷺ:"إن شئتم ان تخرجوا إلى إبل الصدقة فتشربوا من ابوالها والبانها فافعلوا" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) أي: أصابهم مرض في أجوافهم.
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٦٨٥)، ومسلم (١٦٧١).
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیا ن فرماتے ہیں کہ عرینہ سے کچھ لوگ مدینہ میں حاضر ہوئے۔ تو انہیں مدینہ کی آب و ہوا موافق نہ آئی۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں فرمایا: اگر تم صدقہ کے اونٹوں کی طرف نکلنا اور ان کا دودھ اور پیشاب پینا چاہتے ہو تو ایسا کرلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38971]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38971، ترقيم محمد عوامة 37371)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38971 in Urdu