🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
53. وذكر أن أبا حنيفة كره شرب أبوال الإبل
اونٹوں کے پیشاب کو پینے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37374 ترقیم الشثری: -- 38974
٣٨٩٧٤ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن إبراهيم التيمي عن ابيه قال: خطبنا علي فقال: من زعم ان عندنا شيئا نقرؤه إلا كتاب الله وهذه الصحيفة (صحيفة) (١) فيها اسنان الإبل واشياء من الجراحات (٢) ، قال: وفيها قال رسول الله ﷺ:"حرم ما بين عير إلى ثور" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [هـ]: زيادة (فقد كذب).
(٣) صحيح؛ أخرجه البخاري (٣١٧٢)، ومسلم (١٣٧٠).

حضرت ابراہیم تیمی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ علی رضی اللہ عنہ مرتضیٰ نے ہمیں خطبہ دیا تو فرمایا: جو کوئی گمان کرتا ہے کہ ہمارے پاس کوئی چیز ہے جس کو ہم پڑھتے ہیں سوائے کتاب اللہ کے اور اس صحیفہ کے۔ اس صحیفہ میں اونٹ کے دانت تھے اور زخموں کے بارے میں کچھ احکام تھے۔ (تو اس کا گمان غلط ہے) راوی کہتے ہیں کہ اس میں یہ بات بھی تھی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مدینہ مقام عیر سے مقام ثور تک حرم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38974]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38974، ترقيم محمد عوامة 37374)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38974 in Urdu