🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
53. وذكر أن أبا حنيفة كره شرب أبوال الإبل
اونٹوں کے پیشاب کو پینے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37379 ترقیم الشثری: -- 38980
٣٨٩٨٠ - حدثنا ابو اسامة عن الوليد بن كثير عن سعيد بن عبد الرحمن بن ابي سعيد الخدري ان عبد الرحمن حدثه عن ابيه عن ابي سعيد انه سمع النبي ﷺ يقول:"إني حرمت ما بين لابتي المدينة كما حرم إبراهيم مكة"، قال: ثم كان ابو سعيد يجد احدنا في يده الطير قد اخذه فيفكه من يده فيرسله (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه مسلم (١٣٧٤)، وأحمد (١١٢٧٧).
حضرت عبد الرحمان اپنے والد ابو سعید سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سُنا کہ میں مدینہ کے دونوں سنگریزوں کے درمیان کو حرم قرار دیتا ہوں جیسا کہ ابراہیم (علیہ السلام) نے مکہ کو حرم قرار دیا تھا۔ راوی کہتے ہیں کہ ابو سعید اگر ہم میں سے کسی کے ہاتھ پرندہ پکڑا ہوا دیکھتے تو اس کو اس کے ہاتھ سے روک لیتے پھر پرندہ کو چھڑوا دیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38980]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38980، ترقيم محمد عوامة 37379)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38980 in Urdu