🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
53. وذكر أن أبا حنيفة كره شرب أبوال الإبل
اونٹوں کے پیشاب کو پینے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37380 ترقیم الشثری: -- 38981
٣٨٩٨١ - حدثنا يزيد بن هارون عن عاصم الاحول قال: سالت انس بن مالك احرم النبي ﷺ المدينة؟ قال: نعم، هي حرام حرمها الله ورسوله:"لا يختلى خلاها فمن فعل ذلك فعليه لعنة الله والملائكة والناس اجمعين" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه البخاري (١٨٦٧)، ومسلم (١٣٦٥).
حضرت عاصم احول فرماتے ہیں کہ میں نے انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے پوچھا: کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مدینہ کو حرم قرار دیا تھا؟ انہوں نے فرمایا: ہاں! یہ حرم ہے اس کو اللہ اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے قابل احترام ٹھہرایا ہے۔ اس کا گھاس (بھی) نہیں کاٹا جائے گا۔ جو شخص ایسا کرے (گھاس کاٹے) تو اس پر اللہ کی، فرشتوں کی اور تمام لوگوں کی لعنت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38981]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38981، ترقيم محمد عوامة 37380)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38981 in Urdu