مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
57. وذكر أن أبا حنيفة قال: لا بأس به
برتن میں ہاتھ داخل کرنے سے قبل دھونے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 37397 ترقیم الشثری: -- 38998
٣٨٩٩٨ - حدثنا شبابة بن سوار عن شعبة عن ابي التياح قال: سمعت مطرفا يحدث عن ابن المغفل ان رسول الله ﷺ امر بقتل الكلاب، وقال:"إذا ولغ الكلب في الإناء فاغسلوه سبع مرات، وعفروه الثامنة بالتراب" (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه مسلم (٢٨٠)، وأحمد (١٦٧٩٢).
حضرت ابن مغفل بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کتوں کو قتل کرنے کا حکم دیا اور فرمایا جب کتا برتن میں منہ مار دے تو اس کو سات مرتبہ دھوؤ اور اس کو آٹھویں مرتبہ مٹی سے مانجھ لو۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: اس برتن کو ایک مرتبہ دھونا ہی کفایت کر دے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38998]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38998، ترقيم محمد عوامة 37397)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38998 in Urdu