مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
60. وذكر أن أبا حنيفة قال: لا بأس به
خریداری کو راستہ میں (یعنی شہر میں داخل ہونے سے قبل) کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 37405 ترقیم الشثری: -- 39006
٣٩٠٠٦ - حدثنا هشيم عن ابي بشر عن سعيد بن جبير عن ابن عباس ان رجلا كان مع النبي ﷺ وهو محرم فوقصته ناقته فمات، فقال رسول الله ﷺ:"اغسلوه بماء وسدر، وكفنوه في ثوبيه، ولا تخمروا راسه، فإن الله يبعثه يوم القيامة ملبيا" (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه البخاري (١٨٥١)، ومسلم (١٢٠٦).
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک آدمی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ حالت احرام میں تھا۔ اس کی اونٹنی نے اس کو زمین پر پٹخ دیا تو وہ مرگیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اس کو پانی اور بیری سے غسل دو اور اس کو انہی دو کپڑوں میں کفن دے دو اور اس کے سر کو نہ ڈھانپو کیونکہ اللہ تعالیٰ اس کو بروز قیامت تلبیہ کہتے ہوئے اٹھائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39006]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39006، ترقيم محمد عوامة 37405)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39006 in Urdu