🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
60. وذكر أن أبا حنيفة قال: لا بأس به
خریداری کو راستہ میں (یعنی شہر میں داخل ہونے سے قبل) کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37406 ترقیم الشثری: -- 39007
٣٩٠٠٧ - حدثنا ابن عيينة عن عمرو عن سعيد بن جبير عن ابن عباس عن النبي ﷺ قال: خر رجل عن بعيره (١) فمات فقال:"اغسلوه بماء وسدر، وكفنوه في ثوبيه ولا نخمروا راسه، فإن الله يبعثه يوم القيامة ملبيا" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (فوقص).
(٢) صحيح؛ أخرجه مسلم (١٢٠٦)، وأحمد (١٩١٤)، وانظر: ما قبله.

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ ایک آدمی اپنے اونٹ سے گر کر مرگیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم اس کو پانی اور بیری کے ساتھ غسل دو اور اس کو اس کے (انہی) دو کپڑوں میں کفنا دو اور اس کے سر کو نہ ڈھانپو۔ کیونکہ اللہ تعالیٰ اس کو بروز قیامت تلبیہ کہنے کی حالت میں اٹھائیں گے۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: اس کا سر ڈھانپ دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39007]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39007، ترقيم محمد عوامة 37406)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39007 in Urdu