مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
61. وذكر أن أبا حنيفة قال: يغطى رأسه
حالتِ احرام میں مرنے والے کے سر کو ڈھانپنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 37407 ترقیم الشثری: -- 39008
٣٩٠٠٨ - حدثنا ابن عيينة عن الزهري سمع سهل بن (سعد) (١) يقول: اطلع رجل من جحر في حجرة النبي ﷺ ومعه مدرى يحك به راسه فقال:"لو اعلم انك تنظر لطعنت به في عينيك، إنما الاستئذان من البصر" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في النسخ: (حنيف)، وتقدم في كتاب الأدب برقم [٢٧٩١٣]: (سعد)، وهو كذلك في مصادر التخريج وكتب الرجال.
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٦٩٠١)، ومسلم (٢١٥٦).
حضرت سہل بن سعد فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حجروں میں سے کسی حجرہ میں جھانکا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس کنگھی تھی جس سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنا سر کھجا رہے تھے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اگر مجھے علم ہوتا کہ تو دیکھ رہا ہے تو میں یہ تیری آنکھ میں دے مارتا۔ اجازت طلب کرنے کا تعلق دیکھنے ہی سے تو ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39008]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39008، ترقيم محمد عوامة 37407)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39008 in Urdu