🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
64. وذكر أن أبا حنيفة قال: فيها بحساب ما زاد
زکوۃ میں نصاب سے فاضل مقدار کے حکم کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37421 ترقیم الشثری: -- 39022
٣٩٠٢٢ - حدثنا ابن إدريس عن عاصم بن كليب عن ابيه قال: كنا في المغازي لا يؤمر علينا إلا اصحاب رسول الله ﷺ، فكنا بفارس علينا رجل من مزينة من اصحاب النبي ﷺ (فغلت) (١) علينا المسان حتى كنا نشتري المسن بالجذعتين والثلاث، فقام فينا هذا الرجل فقال: إن هذا اليوم ادركنا فغلت علينا المسان حتى كنا نشتري المسن بالجذعتين والثلاث، فقام فينا النبي ﷺ فقال:"إن المسن يوفى مما يوفى منه الثني" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (فقلّت).
(٢) حسن؛ كليب صدوق، أخرجه أحمد (٢٣١٢٣)، وأبو داود (٢٧٩٩)، وابن ماجه (٣١٤٠)، والنسائي ٧/ ٢١٩، والحاكم ٤/ ٢٢٦، والطبراني ٢٠/ (٧٦٤)، والبيهقي ٩/ ٢٧٠، والمزي ٢٧/ ٢١٧.

حضرت عاصم بن کلیب اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ہم جہاد میں ہوتے تھے اور ہم پر صحابہ کرام میں سے ہی کوئی امیر ہوتا تھا۔ پس ہم فارس میں تھے اور ہم قبیلہ مزینہ سے تعلق رکھنے والے ایک صحابی رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) امیر تھے۔ ہمارے پاس دو سالہ گائے کے بچے (قربانی کے لئے) مہنگے ہوگئے یہاں تک کہ ہم دو یا تین کے جذعہ (ایک سالہ یا ایک سالہ گائے) کے بدلہ میں ایک مُسِن (دو سالہ بچہ) خریدتے تھے۔ تو یہ (صحابی رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)) کھڑے ہوئے اور فرمایا: یہ دن ہم پر بھی آیا تھا کہ ہمیں دو سالہ بچے مہنگے مل رہے تھے یہاں تک کہ ہم (بھی) دو یا تین جذعہ دے کر مُسِن خریدتے تھے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے درمیان کھڑے ہوئے اور فرمایا کہ مُسِنّ جانور اس جگہ پورا ہے جہاں مثنی پورا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39022]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39022، ترقيم محمد عوامة 37421)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39022 in Urdu