🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

64. وذكر أن أبا حنيفة قال: فيها بحساب ما زاد
زکوۃ میں نصاب سے فاضل مقدار کے حکم کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37421 ترقیم الشثری: -- 39022
٣٩٠٢٢ - حدثنا ابن إدريس عن عاصم بن كليب عن ابيه قال: كنا في المغازي لا يؤمر علينا إلا اصحاب رسول الله ﷺ، فكنا بفارس علينا رجل من مزينة من اصحاب النبي ﷺ (فغلت) (١) علينا المسان حتى كنا نشتري المسن بالجذعتين والثلاث، فقام فينا هذا الرجل فقال: إن هذا اليوم ادركنا فغلت علينا المسان حتى كنا نشتري المسن بالجذعتين والثلاث، فقام فينا النبي ﷺ فقال:"إن المسن يوفى مما يوفى منه الثني" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (فقلّت).
(٢) حسن؛ كليب صدوق، أخرجه أحمد (٢٣١٢٣)، وأبو داود (٢٧٩٩)، وابن ماجه (٣١٤٠)، والنسائي ٧/ ٢١٩، والحاكم ٤/ ٢٢٦، والطبراني ٢٠/ (٧٦٤)، والبيهقي ٩/ ٢٧٠، والمزي ٢٧/ ٢١٧.

حضرت عاصم بن کلیب اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ہم جہاد میں ہوتے تھے اور ہم پر صحابہ کرام میں سے ہی کوئی امیر ہوتا تھا۔ پس ہم فارس میں تھے اور ہم قبیلہ مزینہ سے تعلق رکھنے والے ایک صحابی رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) امیر تھے۔ ہمارے پاس دو سالہ گائے کے بچے (قربانی کے لئے) مہنگے ہوگئے یہاں تک کہ ہم دو یا تین کے جذعہ (ایک سالہ یا ایک سالہ گائے) کے بدلہ میں ایک مُسِن (دو سالہ بچہ) خریدتے تھے۔ تو یہ (صحابی رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)) کھڑے ہوئے اور فرمایا: یہ دن ہم پر بھی آیا تھا کہ ہمیں دو سالہ بچے مہنگے مل رہے تھے یہاں تک کہ ہم (بھی) دو یا تین جذعہ دے کر مُسِن خریدتے تھے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے درمیان کھڑے ہوئے اور فرمایا کہ مُسِنّ جانور اس جگہ پورا ہے جہاں مثنی پورا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39022]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39022، ترقيم محمد عوامة 37421)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37422 ترقیم الشثری: -- 39023
٣٩٠٢٣ - حدثنا قاسم بن مالك عن عاصم بن كليب عن ابيه عن رجل من مزينة ان النبي ﷺ ضحى في السفر (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن؛ كليب صدوق، وانظر: ما قبله.
مزینہ کے قبیلہ کے ایک صاحب روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حالت سفر میں قربانی کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39023]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39023، ترقيم محمد عوامة 37422)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37423 ترقیم الشثری: -- 39024
٣٩٠٢٤ - حدثنا هشيم عن يونس عن الحسن انه كان لا يرى باسا إذا سافر الرجل ان يوصي اهله ان يضحوا عنه.
حضرت حسن سے منقول ہے کہ وہ اس بات میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے کہ آدمی سفر کرتے وقت اپنے گھر والوں کو اپنی طرف سے قربانی کی وصیت کرے۔ اور (امام) ابو حنہفط کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: مسافر پر قربانی لازم نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39024]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39024، ترقيم محمد عوامة 37423)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں