مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
66. وذكر أن أبا حنيفة قال: تكون رافضة للحج وعليها دم وعمرة مكانها
عورت نے عُمرہ کے لئے تلبیہ کہہ دیا اور پھر اس کو حیض آ جائے
ترقیم عوامۃ: 37430 ترقیم الشثری: -- 39031
٣٩٠٣١ - حدثنا ابن فضيل عن يزيد قال: استاذنت على عبد الرحمن بن ابي ليلى وهو يصلي فسبح بالغلام ففتح لي.
حضرت یزید فرماتے ہیں کہ میں نے عبد الرحمان بن ابی لیلیٰ سے (گھر میں داخلے کی) اجازت طلب کی اور وہ نماز پڑھ رہے تھے انہوں نے غلام کو تسبیح کہی۔ پس اس نے میرے لئے روزہ کھولا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39031]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39031، ترقيم محمد عوامة 37430)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39031 in Urdu