🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
66. وذكر أن أبا حنيفة قال: تكون رافضة للحج وعليها دم وعمرة مكانها
عورت نے عُمرہ کے لئے تلبیہ کہہ دیا اور پھر اس کو حیض آ جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37431 ترقیم الشثری: -- 39032
٣٩٠٣٢ - حدثنا عبد الاعلى عن هشام عن الحسن قال: استاذن رجل على جابر بن عبد الله فسبح فدخل فجلس حتى انصرف (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع حكمًا؛ الحسن مدلس.
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے (داخلے کی) اجازت طلب کی۔ تو انہوں نے تسبیح پڑھی۔ وہ آدمی اندر آ کر بیٹھ گیا یہاں تک کہ وہ نماز سے فارغ ہوگئے۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: وہ فرمایا کرتے تھے۔ کہ نمازی ایسا نہیں کرے گا۔ اور وہ اس کو مکروہ خیال کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39032]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39032، ترقيم محمد عوامة 37431)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39032 in Urdu