مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
68. وذكر أن أبا حنيفة قال: لا يقتل
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو گالی دینے والے کو قتل کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 37434 ترقیم الشثری: -- 39035
٣٩٠٣٥ - حدثنا شريك عن قيس بن وهب عن رجل من بني (سواءة) (١) قال: قلت لعائشة: اخبريني عن خلق النبي ﷺ، فقالت: اوما تقرا القرآن: ﴿وإنك لعلى خلق عظيم﴾ [القلم: ٤] ، قالت: فإن النبي ﷺ مع اصحابه فصنعت له طعاما وصنعت له حفصة طعاما، فسبقتني حفصة، قالت: فقلت للجارية: ⦗٢٧٢⦘ انطلقي فاكفئي قصعتها، قالت: فاهوت ان تضعها بين يدي النبي ﷺ فكفاتها فانكسرت القصعة وانتثر الطعام، قالت: فجمعها النبي ﷺ وما فيها من الطعام على الارض فاكلوا، ثم بعث بقصعتي فدفعها النبي ﷺ إلى حفصة فقال:"خذوا ظرفا مكان ظرفكم، وكلوا ما فيها"، قالت: فما رايته في وجه رسول الله ﷺ (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (سوادة).
(٢) مجهول؛ لإبهام راويه، أخرجه أحمد (٢٤٨٠٠)، والنسائي ٧/ ٧٠، وابن ماجه (٢٣٣٣)، والطحاوي في شرح المشكل (٣٣٥٦).
بنی سواء ہ کے ایک صاحب بیان کرتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے کہا۔ مجھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اخلاق کے متعلق خبر دیجئے؟ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: کیا تم نے قرآن نہیں پڑھا؟ { وَإِنَّک لَعَلَی خُلُقٍ عَظِیمٍ } فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے صحابہ کے ہمراہ تشریف فرما تھے۔ میں نے آپ کے لئے کھانا بنایا اور حضرت حفصہ نے بھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لئے کھانا بنایا۔ حضرت حفصہ نے مجھ سے پہل کرلی۔ فرماتی ہیں کہ میں نے لونڈی سے کہا۔ جاؤ اور حفصہ کا پیالہ الٹ دو۔ فرماتی ہیں کہ حضرت حفصہ نے لونڈی کو اشارہ کیا کہ پیالہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے رکھ دے۔ پس انہوں نے پیالہ کو الٹ دیا۔ پیالہ ٹوٹ گیا اور کھانا بکھر گیا۔ فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پیالہ کو جمع کیا اور جو کچھ اس میں سے زمین پر گرا تھا اس کو بھی اس میں جمع کیا پھر سب نے کھایا۔ پھر میرا پیالہ گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وہ پیالہ حفصہ کی طرف بھیج دیا اور فرمایا: اپنے برتن کی جگہ یہ برتن لے لو۔ اور جو اس میں ہے اس کو کھالو۔ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں۔ میں نے اس واقعہ (کی وجہ سے) آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چہرہ میں کچھ نہیں دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39035]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39035، ترقيم محمد عوامة 37434)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39035 in Urdu