🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
68. وذكر أن أبا حنيفة قال: لا يقتل
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو گالی دینے والے کو قتل کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37435 ترقیم الشثری: -- 39036
٣٩٠٣٦ - حدثنا يزيد عن حميد عن انس قال: اهدى بعض ازواج النبي ﷺ إلى النبي ﷺ قصعة فيها ثريد وهو في بيت بعض ازواجه، فضربت القصعة، فوقعت فانكسرت، فجعل النبي ﷺ ياخذ الثريد فيرده إلى القصعة بيده ويقول:"كلوا، غارت امكم"، ثم انتظر حتى جاءت قصعة صحيحة، فاخذها فاعطاها صاحبة القصعة المكسورة (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه البخاري (٢٤٨١)، وأحمد (١٢٠٢٧).
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات میں سے کسی نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے ایک پیالہ ثرید کا بطور ہدیہ کے بھیجا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (اس وقت) اپنی کسی (دوسری) زوجہ کے گھر میں تھے۔ تو ان زوجہ صاحبہ نے پیالہ کو مارا وہ گرا اور ٹوٹ گیا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ثرید کو پکڑ کر پیالہ میں اپنے ہاتھ سے جمع کرنا شروع کیا اور فرمایا: کھاؤ! تمہاری ماں غارت ہو۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انتظار فرمایا یہاں تک کہ صحیح پیالہ آیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وہ لیا اور ٹوٹے پیالہ کی مالکن کو عطا فرما دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39036]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39036، ترقيم محمد عوامة 37435)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39036 in Urdu