مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
68. وذكر أن أبا حنيفة قال: لا يقتل
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو گالی دینے والے کو قتل کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 37436 ترقیم الشثری: -- 39037
٣٩٠٣٧ - حدثنا حفص عن اشعث عن ابن سيرين عن (شريح) (١) قال: من كسر عودا فهو له وعليه مثله.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (شريك)، وانظر: مصنف عبد الرزاق (١٤٩٧٨)، وأخبار القضاة ٢/ ٣٢٨.
حضرت شریح فرماتے ہیں جو کوئی لکڑی توڑ دے تو وہ ٹوٹی ہوئی لکڑی توڑنے والے کی ہوگی اور اس کے ذمہ اس کا مثل لازم ہوگا۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول اس کے برخلاف ذکر کیا گیا ہے کہ: اور کہا ہے کہ اس پر اس کی قیمت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39037]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39037، ترقيم محمد عوامة 37436)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39037 in Urdu