مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
76. وذكر أن أبا حنيفة قال: (يقلع) زرعه
جو شخص کسی کی زمین میں کاشتکاری کرے اس کا بیان
ترقیم عوامۃ: 37456 ترقیم الشثری: -- 39057
٣٩٠٥٧ - حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن طاوس عن الشعبي ان شاة دخلت على نساج فافسدت غزله فلم يضمن الشعبي ما (افسدت) (١) بالنهار.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط، هـ].
حضرت شعبی کے بارے میں منقول ہے کہ ایک بکری، جو لا ہے پر داخل ہوئی اور اس کے سوت کو خراب کردیا تو شعبی نے دن کے وقت ہونے والے نقصان کا کوئی ضمان نہیں بنایا۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: یہ ضامن ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39057]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39057، ترقيم محمد عوامة 37456)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39057 in Urdu