مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
79. وذكر أنا أبا حنيفة قال: ليس له ذلك
پڑوسی کی دیوار پر شہتیر رکھنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 37463 ترقیم الشثری: -- 39065
٣٩٠٦٥ - حدثنا وكيع عن الاعمش عن (إبراهيم) (١) عن عبد الرحمن بن يزيد عن سلمان قال له بعض المشركين وهم يستهزؤن: إن صاحبكم يعلمكم حتى الخراءة، فقال سلمان: اجل امرنا ان لا نستقبل القبلة، ولا نستنجي بايماننا، ولا نكتفي بدون ثلاثة احجار، ليس فيها رجيع ولا عظم (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، س].
(٢) صحيح؛ أخرجه مسلم (٢٦٢)، وأحمد (٢٣٧٠٣).
عبد الرحمان بن یزید حضرت سلمان کے بارے میں فرماتے ہیں کہ انہیں بعض مشرکین نے استہزاء کرتے ہوئے کہا کہ تمہارا ساتھی (نبی) تمہیں استنجاء تک سکھاتا ہے؟ تو حضرت سلمان نے فرمایا: ہاں! آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں یہ حکم دیا ہے کہ ہم قبلہ کی طرف رُخ نہ کریں اور ہم اپنے داہنے ہاتھوں سے استنجاء نہ کریں اور ہم تین پتھروں سے کم پر اکتفا نہ کریں اور ان تین میں کوئی گوبر اور ہڈی نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39065]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39065، ترقيم محمد عوامة 37463)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39065 in Urdu