🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
79. وذكر أنا أبا حنيفة قال: ليس له ذلك
پڑوسی کی دیوار پر شہتیر رکھنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37464 ترقیم الشثری: -- 39066
٣٩٠٦٦ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن ابي إسحاق عن ابي عبيدة عن عبد الله قال: خرج النبي ﷺ لحاجته فقال:"التمس (لي) (١) ثلاثة احجار"، فاتيته بحجرين وروثة، فاخذ (الحجرين) (٢) والقى الروثة وقال:"إنها ركس" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، س]: (بي).
(٢) في [أ، ب]: (حجرين).
(٣) منقطع؛ أبو عبيدة لم يسمع من أبيه عبد اللَّه بن مسعود، أخرجه أحمد (٣٦٨٥)، والترمذي (١٧)، والشاشي (٩٢١)، والطبراني في الكبير (٩٩٥٢)، والدارقطني ١/ ٥٥، والبيهقي ١/ ١٠٣، وأصله عند البخاري (١٥٦).

حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی حاجت کے لئے نکلے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میرے لئے تین پتھر تلاش کرو۔ میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس دو پتھر اور ایک گوبر لایا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پتھر لے لئے اور گوبر کو پھینک دیا اور ارشاد فرمایا: یہ نجس ہے۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: اگر تین پتھروں کے استعمال کے بعد درہم کے بقدر نجاست رہ گئی ہو تو اس کو پانی استعمال کئے بغیر کفایت نہیں کرے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39066]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39066، ترقيم محمد عوامة 37464)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39066 in Urdu