مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
81. وذكر أن أبا حنيفة قال: إن حلف بطلاقها ثم تزوجها طلقت
نکاح سے پہلے طلاق دینے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 37471 ترقیم الشثری: -- 39074
٣٩٠٧٤ - حدثنا ابن علية عن سوار (عن) (١) ربيعة قال: قلت له: في شهادة شاهد ويمين الطالب، قال: وجد في كتب سعد.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (ابن).
حضرت سوار، حضرت ربیعہ کے بارے میں فرماتے ہیں کہ میں نے ان سے ایک گواہ اور قسم کے بارے میں پوچھا؟ تو انہوں نے فرمایا: حضرت سعد کے خط میں یہ چیز موجود تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39074]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39074، ترقيم محمد عوامة 37471)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39074 in Urdu