🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
81. وذكر أن أبا حنيفة قال: إن حلف بطلاقها ثم تزوجها طلقت
نکاح سے پہلے طلاق دینے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37472 ترقیم الشثری: -- 39075
٣٩٠٧٥ - حدثنا يحيى بن سعيد عن محمد بن عجلان عن ابي الزناد [ان عمر بن عبد العزيز كتب إلى عبد الحميد ان يقضي باليمين مع الشاهد.
حضرت ابو الزناد بیان کرتے ہیں کہ عمر بن عبد العزیز نے عبد الحمید کو خط لکھا کہ گواہ کے ساتھ قسم کی بنیاد پر فیصلہ کرے۔ ابو الزناد کہتے ہیں کہ مجھے ان کے شیوخ یا اکابر میں سے کسی شیخ نے یہ خبر دی کہ حضرت شریح نے اسی پر فیصلہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39075]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39075، ترقيم محمد عوامة 37472)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39075 in Urdu