مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
81. وذكر أن أبا حنيفة قال: إن حلف بطلاقها ثم تزوجها طلقت
نکاح سے پہلے طلاق دینے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 37473 ترقیم الشثری: -- 39077
٣٩٠٧٧ - حدثنا يحيى بن سعيد عن شعبة عن حصين قال: قضى علي عبد الله ابن عتبة بشهادة شاهد ويمين الطالب (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) انظر: سنن البيهقي ١٠/ ١٧٤، ومعرفة السنن ٧/ ٤٠٨.
حضرت حصین فرماتے ہیں کہ عبد اللہ بن عتبہ نے مجھ پر (میرے خلاف) ایک گواہ اور ایک قسم کی بنیاد پر فیصلہ کیا۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: یہ جائز نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39077]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39077، ترقيم محمد عوامة 37473)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39077 in Urdu