مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
82. وذكر أن أبا حنيفة قال: لا يجوز ذلك
ایک گواہ اور قسم کی بنیاد پر فیصلہ کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 37474 ترقیم الشثری: -- 39078
٣٩٠٧٨ - حدثنا ابن عيينة عن الزهري عن سالم عن ابيه عن النبي ﷺ قال:"من باع عبدا وله مال فماله للبائع إلا ان يشترط المبتاع" (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرج البخاري (٢٣٧٩)، ومسلم (١٥٤٣).
حضرت سالم اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے کوئی غلام بیچا اور اس غلام کے پاس مال ہے۔ تو یہ مال فروخت کنندہ کا ہوگا۔ اِلّا یہ کہ مشتری کے لئے اس کی شرط لگائی گئی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39078]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39078، ترقيم محمد عوامة 37474)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39078 in Urdu